النصر ٹریول ،حاجرہ ٹریول،جنید جمشید،گلوبل حج،عماد ٹریول کے حجاج کرام کا7دن بعد 90فیصد سامان مدینہ سے لاہور پہنچ گیا

النصر ٹریول ،حاجرہ ٹریول،جنید جمشید،گلوبل حج،عماد ٹریول کے حجاج کرام کا7دن ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)النصر ٹریول ،حاجرہ ٹریول، جنید جمشید،گلوبل حج،عماد ٹریول کے حجاج کرام کی با الآخرسنی گئی7دن بعد 90فیصد سامان مدینہ سے لاہور پہنچ گیا زم زم نہیں آیا،8اکتوبر کو مدینہ سے لاہور آنے والی SV-734حاجیوں کے سامان کے9کنٹینر مدینہ چھوڑ آئی تھی 300سے زائد حجاج کرام نے سامان اور زم زم نہ ملنے کا کلیم جمع کرا دیا تھا۔

سامان

مزید : صفحہ آخر


loading...