پا کستان اسٹیٹ آئل کے بورڈ آ ف مینجمنٹ تشکیل دینے کے عمل میں مزیدتاخیر
لاہور(کامرس رپورٹر)وزارت پیٹرو لیم تا حال پا کستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) کا بورڈ آ ف مینجمنٹ تشکیل دینے میں کا میاب نہیں ہو سکی ۔ذرا ئع نے بتا یا ہے کہ پی ایس او کے بورڈ آ ف مینجمنٹ کی تشکیل تا خیر کا شکار ہے ۔واضح رہے کہ پی ایس او اربو ں روپے ما لیت کی پیٹرولیم مصنو عاتدر آمد کرتا ہے اور اب بو رڈ آ ف مینجمنٹ نہ ہو نے کے با عث یہ تمام ما لی معا ملات محض ایک شخص کے سپرد کر دیئے گئے ہیں جس پر مختلف شعبوں کی جا نب سے اعتراض بھی کیا جا رہا ہے۔
مزید تاخیر