میکسیکو اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں سرفہرست

میکسیکو اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں سرفہرست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( نمائند ہ پا کستا ن ) میکسیکو میں2005 سے2011کے دوران 10 ہزار سے12ہزار افراد کو تاوان کیلئے اغوا کیا گیا جس کی بڑی وجہ منشیات کاکاروبار اور اس سے متعلق تشدد کی وارداتیں بتائی جاتی ہیں جن میں منشیات مافیا کو اضافی آمدن ہوتی ہے جو وہاں صنعت کی شکل اختیار کر گئی ہے ،اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں وینزویلا کا دوسرا نمبر ہے جہاں2011میں2000افراد کو اغوا کیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -