پنجا ب میں اغواء برا ئے تا وا ن کی وا ردا تو ں میں کمی ہو گئی، مشتا ق احمد سکھیرا

پنجا ب میں اغواء برا ئے تا وا ن کی وا ردا تو ں میں کمی ہو گئی، مشتا ق احمد ...

لاہور ( نمائند ہ پا کستا ن ) آئی جی پو لیس پنجا ب مشتا ق احمد سکھیرا نے اغواء برا ئے تا وان کی وا ر دا تو ں کے با رے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ پنجا ب میں اغواء برا ئے تا وا ن کی وا ردا تو ں میں اضا فہ نہیں کمی وا قع ہو ئی ہے ،اس گھنا ؤ نے کا رو با ر میں ملو ث زیا د ہ تر ملز ما ن کو گر فتا ر کیا جا چکا ہے اورجو مقد ما ت ٹر یس نہیں ہو سکے ان کے ملز ما ن کی گر فتا ر ی کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...