وزیر اعلیٰ سندھ کی غلام قادر سولنگی کے انتقال پرتعزیت

وزیر اعلیٰ سندھ کی غلام قادر سولنگی کے انتقال پرتعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رکن اور پی پی ضلع جنوبی کے سابق صدر غلام قادر سولنگی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے انکی پارٹی کیلئے گرانقدر خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...