وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک آج مختصر دورے پر مردان پہنچ رہے ہیں
مردان (بیورورپورٹ)وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا پر ویز خٹک آج مختصر دورے پر مردان پہنچ رہے ہیں جہا ں پر وہ ہا ئی سیکیورٹی سنٹر ل جیل کا افتتا ح کر یں گے اس حوالے سے منگل کے روز کمشنر مردان ڈویژن خا لد حسین نے نئے ہا ئی سیکیورٹی سنٹرل جیل کا معا ئنہ کر تے ہو ئے تما م صورتحا ل سے آگا ہی حا صل کی اس موقع پر انجےئر سی اینڈ ڈبلیو نا رتھ خیبر پختو نخوا سید داؤ د جان اور ڈپٹی کمشنر عمران حا مد بھی ان کے ہمراہ تھے ۔