بٹ خیلہ ،18 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

بٹ خیلہ ،18 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ ) بٹ خیلہ سٹی میں ڈینگی سے متا ثرہ مزید18کیس سامنے آگئے مجموعی طور پرمتا ثرہ مریضوں کی تعداد238ہو گئی جبکہ300مریض فارغ کر دیئے گئے ہیں اور ہسپتال میں اب صرف 17مریض دا خل ہیں ۔اس کے ساتھ ہی بٹ خیلہ کے متاثرہ محلوں میں انسداد ڈینگی مہم بھی تیز کر دی گئی ہے تاہم شہری کی بے چینی اور تشویش میں مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے ۔