ساہیوال،گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق ،متعدد ہسپتال داخل

ساہیوال،گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق ،متعدد ہسپتال داخل

ساہیوال(بیو رو رپورٹ)گیسٹرو سے تین افراد جاں بحق ،متعدد ہسپتال داخل۔تفصیلات کے مطابق 9/79ایل کا فرزند اسی چک کی خاتون جمیلہ اور6/67آر کا ارشاد گیسٹرو کے باعث ہسپتال میں دم توڑ گیا اور متعدد مریضوں کو اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...