آبا د گا رو ں اور شگر ملز ما لکا ن کا اجلا س،نئے نر خ مقرر کر نے پر غو ر

آبا د گا رو ں اور شگر ملز ما لکا ن کا اجلا س،نئے نر خ مقرر کر نے پر غو ر

کرا چی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر زرا عت سر دا ر علی نوا ز خا ن مہر نے صو بے میں گنے کے آبادگا رو ں اور شگر ملز ما لکا ن کو یقین دلا یا ہے کہ گنے کے نئے نر خ مقرر کر نے کے سلسلے میں دو نو ں طبقوں کے مفا دا ت کو مدنظر رکھتے ہو ئے اتفا ق را ئے سے فیصلہ کیا جا ئے گا اور اس سلسلے میں کسی سے بھی زیا دتی یا نا انصا فی نہیں کی جا ئے گی۔ انہو ں نے یہ با ت منگل کو اپنے دفتر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کی ۔جس میں سندھ آبا د گا ر تنظیم کے صدر عبد المجید نظا ما نی ،ذو الفقا ر ریو سفا نی ،ایوا ن زراعت کے سر برا ہ نبی بخش سٹھیو ،پا سما کے نما ئندے محمد اسلم اور دیگر نے شر کت کی ۔اجلا س میں آبا دگا رو ں اور شگر ملز ما لکا ن کے نمائندو ں کے موقف پر تفصیلی غو ر و خو ض کیا گیا اور دو نو ں فریقین نے انتہا ئی خو شگوا ر ما حو ل میں اپنا مو قف پیش کر تے ہو ئے مسئلے کو انتہا ئی اہم قرا ر دیا اور انہیں جلد حل کر نے پر رضا مندی کا اظہا ر کیا ۔وزیر زراعت نے دو نو ں فریقو ں کے موقف کو انتہا ئی غو ر سے سنا اور انہیں یقین دلا یا کہ یہ معا ملہ اعلیٰ سطح پر اُٹھا یا جا ئے گا اور مزید پا لیسی گا ئیڈ لائن اور رہنما ئی حا صل کر کے مسئلے کو بلا تا خیر حل کیا جا ئے گا تا کہ شگر ملز آئندہ نو مبر سے اپنے سیزن کا آغا ز کر سکیں جو کہ سندھ کی معیشت اور صو بے کے مجمو عی مفا د میں بہتر اور مثبت عمل ثابت ہو گا ۔اجلا س میں سیکریٹری زرا عت شا ہد گلزا ر شیخ ،ڈی جی ریسر چ عطا حسین سو مرو، کمشنر سندھ آغا ظفر ،ڈا ئریکٹر زرا عت انفا رمیشن دیدا ر بھٹو اور دیگر افسرا ن نے بھی شر کت کی ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...