ٹرا ما سینٹر کی تعمیر کو بر وقت مکمل کیا جائے ،جا م مہتا ب

ٹرا ما سینٹر کی تعمیر کو بر وقت مکمل کیا جائے ،جا م مہتا ب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے صو بے کے متعدد اضلا ع میں ٹرا ما سینٹر ز کی تعمیر میں سست رفتا ر ی کا سخت نو ٹس لیتے ہو ئے سیکریٹری صحت کو ہدا یت کی ہے کہ وہ اس معاملے کو فو ر ی طو ر پر دیکھیں اور مذکو رہ ٹرا ما سینٹر ز کی بر وقت تعمیر کو یقینی بنا یا جا ئے تا کہ عا م آدمی کو صحت کی بہتر سہو لیا ت ان کے گھرو ں قریب ہی دستیا ب ہو ں ۔انہو ں نے کہا کہ یہ افسو س کی با ت ہے کہ متعلقہ ٹھیکیدا رو ں کو تر قیا تی فنڈز جا ر ی ہو جا نے کے بعد بھی ٹرا ما سینٹر ز کی بر وقت تعمیر نہیں ہو سکی ہے جو متعلقہ حکام کی غفلت کو ظا ہر کر تی ہے ۔علا وہ ازیں صو با ئی وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے اسپیشل سیکریٹری صحت کو بھی ہدا یت کی ہے کہ وہ سر کا ر ی ہسپتا لو ں میں سینئر ڈا کٹرز کی مو جو دگی کو یقینی بنا ئیں کیو نکہ ان کے علم میں یہ با ت آئی ہے کہ بعض سر کا ری ہسپتا لو ں میں سینئر ڈا کٹرز کی قلت ہے جس کے با عث ہسپتا لو ں میں آئے دن مریضو ں کوتکا لیف کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ یہ حکومت کی ذمہ دا ری ہے کہ وہ عا م آدمی کو صحت و علا ج کی بہتر سہو لیا ت فرا ہم کر ے اور عوا م کو بہتر سہو لیا ت کی فرا ہمی کے لئے سب کو مل کر کا م کر نا ہو گا ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر


loading...