عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے

عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے

لاہور( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے، وہ این اے 122کے ضمنی الیکشن کے موقع پر عبدالعلیم خان کی طرف سے بنائے گئے مرکزی انتخابی دفتر گڑھی شاہو میں شام چھ بجے پی ٹی آئی لاہور کے کارکنان سے خطاب کریں گے ۔اس سے قبل چےئرمین عمران خان کی لاہور میں موجود پی ٹی آئی کی مرکزی و صوبائی قیادت سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔

عمران/دورہ

مزید : ملتان صفحہ اول


loading...