میپکو کا محرم الحرام بجلی پلان آج سے نافذ ہو گا

میپکو کا محرم الحرام بجلی پلان آج سے نافذ ہو گا

ملتان (سٹی رپورٹر) ملتان الیکڑک سپلائی کمپنی (میپکو ) کا محرم الحرام بجلی (بقیہ نمبر6صفحہ12پر )

پلان آج سے نافذ ہو گا 14اکتوبر سے 26اکتوبر تک اس شیڈول پر عمل در آمد کیا جائے گا میپکو سرکل کے 80فیڈر پر12گھنٹے مسلسل بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی پانچ بجے شام سے 5بجے صبح تک امام بارگاہوں مجالس ماتمی جلوسوں کی گذر گاہوں پر بجلی فراہم کی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...