صوابی ،گرانفروشوں کیخلاف کارروائی ،بھاری جرمانے کردیئے گئے

صوابی ،گرانفروشوں کیخلاف کارروائی ،بھاری جرمانے کردیئے گئے

صوابی( بیورورپورٹ) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مس شائستہ نے ناقص صفائی اور مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کر نے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے کئی دکانداروں کو بھاری جر مانہ کر دیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے صوابی اور زیدہ بازاروں کا اچانک دورہ کر کے کئی دکانداروں پر بھاری جر مانے عائد کر دی۔ اور تمام دکانداروں اور ہوٹل مالکان کو انتباہ کیا کہ وہ صفائی کا خاص خیال رکھیں اور اشیائے خوردونوش حکومتی ریٹ کے مطابق فروخت کریں بصور ت دیگر ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی #

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...