افتخار الغنی نے انگریزی میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

افتخار الغنی نے انگریزی میں ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

صوابی( رپورٹ: محمد شعیب)سکالر افتخار الغنی نے انگریزی میں ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی۔ سکالر افتخار الغنی سکنہ مناگی ضلع صوابی نے ڈیپارٹمنٹ آف انگلش ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے اپنے ایم فل کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کر تے ہوئے انگریزی میں ایم فل ڈگری کے اہل قرار دیا۔ موصوف کے مقالے کا عنوان ''ایکسپلسٹ انسٹرکشن اینڈ کا پو لیٹو ورب کنسٹرکشن ان انگلش از اے سیکنڈ لینگویج کنٹیکس '' تھا۔ جب کہ اس کا سپر وائزر پروفیسر ڈاکٹر غنی رحمن تھے ۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی انتھک محنت کا نتیجہ قرار دیا#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...