بھانہ ماڑی ،فائرنگ سے سال اول کا طالب علم جاں بحق

بھانہ ماڑی ،فائرنگ سے سال اول کا طالب علم جاں بحق

پشاور( کرائمز رپورٹر ) بھانہ ماڑی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کرکے فسٹ ائیر کے طالب علم کو کردیا اورفرار ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نامعلوم ملزمان نے نامعلوم جوہات کی بناء پر اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے امین کالونی محلہ ملتان آباد کے رہائشی گیارویں جماعت کے طالب علم سلیمان کو قتل کردیا تاہم تاحال ملزمان کے بارے میں کوئی معلومات حاصل نہ ہوسکی مقامی پولیس نے اندھے قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کرد ی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...