مسلم لیگ ن کے رہنما رانا شوکت نون یوسی بستی مٹھو سے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ‘ علاقہ میں جشن ‘ مٹھائیاں تقسیم

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا شوکت نون یوسی بستی مٹھو سے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ...

شجاع آباد ( نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی رانا شوکت حیات نون یوسی بستی مٹھو سے چیئرمین بلامقابلہ منتخب ہوگئے ۔ اس موقع پر رانا

(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

شوکت حیات نون ‘ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت رانا اعجاز احمد نون نے کہا کہ میرا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونا مسلم لیگ ن کی مقبولیت کی نشانی ہے ۔ علاوہ ازیں رانا شوکت حیات نون کے یوسی بستی مٹھو سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر مٹھائیاں تقسیم کی گئیں ‘ انکے ڈیرہ پر شہریوں کا مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا رہا ۔

شوکت نون منتخب

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...