جعلی بھرتی سکینڈل کے مقدمہ میں ملوث سی پی او آفس ملتان کا او ایس آئی گرفتار
ملتان ( نمائندہ خصوصی ) انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ریجن نے جعلی بھرتی (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )
سکینڈل کے مقدمہ میں ملوث سی پی او آفس ملتان کے او ایس آئی مختار کو گرفتار کر لیا ۔ واضح رہے کہ ایس او ایس آئی مختار کیخلاف تھانہ انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان کی ٹیم نے ملزم کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے ۔
جعلی بھرتی سکینڈل