شبقدر میں دن دیہاڑے ڈاکے اور رہزنی روز کا معمول

شبقدر میں دن دیہاڑے ڈاکے اور رہزنی روز کا معمول

شبقدر(نمائندہ خصوصی ) شبقدر میں دن دھاڑے ڈاکو اور رہزن عوام کولوٹنے لگے، کوئی پر سان حال نہیں تفصیلات کے مطابق شبقدر اور گردنواح میں افر ایک طرف دن دھ اڑے ڈاکو اور رہزن عوام کو لوٹ ٹنے لگے ہیں توسرے طرف منشیاتکے بے دریغ استعمال سے شبقدر کے عوام کامستقبل اندھیرا ھی اندھیرا نظر اتاہیں،جبکہ ھوائی فائیرنگ نے ایف سی کے نوجوان کی جان لے لی،اس کے علاوہ کئی گھراجڑگےء ہیں،اس طرح ہیروئن اور آور ائس کی کگلے عام فروحت سے نوجوان نسل تباہی کے کنارے پہنچ گےء ہیں جبکہ علاقے کے پولیس سیاسی عمائیدین کی رکھوالے بن گےء ہیں اور مقامی سیاستدان عوام سے بے خبر اپنی سیاست چمکانے لگے ہیں ایک سر وے کے دوران معلوم ہوا ہیں کہ شبقدر بازار میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران تین بڑے دوکانداران سے لاکھوں روپے لوٹ لئے،جبکہ دوابہ روڈ ، گڑنگے روڈ سمیٹ گل بھار کالونی اور بازار کے رابطہ راستوں پررہزنوں نے ڈیرے ڈال دےء ہیں ، شبقدر حلیمزئی اور بازار میں ہیروئن چرس اور نئی متعارف شدہ نشہ آئس کھلے عام فروحت ہورہا ہیں اور ہوئی فائیرنگ نے ایف سی اھلکار کی جان لیے لی ہے ، اور حلیمزئی میں بھی ایک خاتون ھوائی فائیرنگ میں زخمی ھو گیا ، لیکن پولیس کاروائی کر نے میں تا حال نکام ہیں،

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...