سرکاری سکولوں میں طلبہ کے داخلوں ڈراپ آؤٹ سمیت اہم امور پر خصوصی اجلاس 17 اکتوبر کو لاہور میں ہو گا

سرکاری سکولوں میں طلبہ کے داخلوں ڈراپ آؤٹ سمیت اہم امور پر خصوصی اجلاس 17 ...

ملتان (نامہ نگار خصوصی)پنجاب کے سرکاری سکولوں میں طلباء کے داخلوں (بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

اور ڈراپ آوٹ سمیت تمام اہم امور پر خصوصی فیصلوں کے حوالے سے صوبہ بھر کے ای ڈی اوز اور ڈی ایم اوز کی کانفرنس 17اکتوبر کو لاہور میں ہوگی،جس میں ملتان سمیت پنجاب بھر کے ای ڈی اوز اور ڈی ایم اوز شرکت کریں گے ۔اس کانفرنس کی صدارت سیکریٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب عبدالجبار شاہین کریں گے ۔اس کانفرنس میں تمام اضلاع کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا،اور دیگر اہم امور پر فیصلے بھی کیے جائیں گے۔

ڈراپ آؤٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...