میلسی کی چاروں سب ڈویژن میں نادہندگان نے 10 کروڑ دبا لئے

میلسی کی چاروں سب ڈویژن میں نادہندگان نے 10 کروڑ دبا لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میلسی(تحصیل رپورٹر) میپکو کی چاروں سب ڈویژن میں پی ڈی سی (بقیہ نمبر32صفحہ7پر )
نادہندگان نے 10کروڑ روپے سے زائد دبا لیئے تفصیل کیمطابق گذشتہ 6سالوں میں مستقل نا دہندگان نے میپکو میلسی کی چاروں سب ڈویژن میں تقریباً 10کروڑ روپے سے زیادہ دبا لیئے میپکو نے کنکشن منقطع کر دیئے لیکن نا دہندگان نے افسران سے ملکر نا دہندگانی کے باوجود دوسروں ناموں سے کنکشن حاصل کر کے اپنے گھر روشن کر لیئے حالانکہ نا دہندگان متبادل بجلی استعمال نہیں کر سکتے عملہ کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے ڈوب گئے جبکہ کئی اہلکاروں نے رشوت لیکر نا دہندگان کی شہر چھوڑنے کی رپورٹ بھی کر دی عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے مستقل نا دہندگان کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔
دبا لئے