بیکری کا مضر صحت سامان فروخت کرنیوالے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج
میلسی ( نمائندہ پاکستان)مضرصحت بیکری کا سامان فروخت کرنے والے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
دکاندارکے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے مطابق فوڈ انسپکٹروہاڑی نے ارشد کی بیکری پرچھاپہ ماراجہاں وہ مضرصحت اشیاء فروخت کرہاتھافوڈ انسپکٹرکی رپورٹ پرپولیس تھانہ مترونے مقدمہ درج کرلیا۔