لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 151 ججز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 151 ججز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری ...

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

151ججزکے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے۔چیف جسٹس آف پنجاب ہائیکورٹ جسٹس منظوراحمدملک نے لاہورہائیکورٹ کے جن ججزکوتبدیل کیاہے ان میں نوٹیفیکیشن کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج سیدجہانگیرعلی شاہ کورحیم یارخان‘ سنےئرسول جج فیصل محمودمیرکوگوجرانوالاسے رحیم یارخان جبکہ میلسی کے سول جج سردارنویداحمدکوخانپور اورخانپور ے سول جج محمدشکیل کومیلسی تبدیل کرنے کاحکم دیاگیاہے جنہوں نے احکامات پرعملدرآمدشروع کردیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...