مردن ،چیمبر آف کامرس کو مفاد پرست 18برسوں تک ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرتے رہے،ظاہر شاہ

مردن ،چیمبر آف کامرس کو مفاد پرست 18برسوں تک ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرتے ...

مردان (بیورورپورٹ)فیڈریشن آف پا کستا ن اینڈچیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے نا ئب صدر حا جی سلطا ن مہمند اور چیمبر آ ف کا مرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ظا ہر شاہ نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے گز شتہ 17/18سالو ں سے چند مفاد پر ست عنا صر نے مردان چیمبر آف کا مرس اپنے ذاتی نمو د و نما ئش کیلئے استعمال کیا گیا اب ایسا نہیں ہو گا تما م فیصلے میرٹ کی بنیا د پر کئے جا ئیں گے چیمبر صنعتکا روں اور تا جر وں کا ادارہ ہے صنعتکاروں کو چاہئیے کہ وہ اس سے بھر پو ر فا ئد ہ اٹھا ئیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ما ربل ایسوسی ایشن کے صوبا ئی صدر سجا د خا ن کی جا نب سے ایگزیکٹیو با ڈی کے ممبران کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر نا یب صدر فضل ربی نے بھی خطا ب کیا مقررین نے کہا کہ مردان میں اس وقت 150سے زائد فیکٹریا ں مو جو د ہیں اور سالا نہ22ملین ڈالر سے لیکر 25ملین ڈالر کا سیل کیا جا رہا ہے اور دس ملین دالر سے زائد ما ربل ایکسپو رٹ کیا جا رہا ہے اور اس میں مزید بہتری آسکتی ہے ما ربل ایسوسی ایشن کے صدر محمد سجا د خا ن نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ مردان چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی کو مزید فعال بنا نے کیلئے بھر پو ر کر دار ادا کیا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ انڈسٹری زون ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور صنعتکا روں کو چا ہئے کہ وہ اپنے تجا رت کو مزید بڑھا نے کیلئے چیمبر آف کا مرس سے بھر پو ر فا ئدہ اٹھا ئیں اور زیا دہ سے زیا دہ صنعتکا ر چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری سے ممبر شپ حا صل کر یں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...