شیبہ رشید نے ایم ایڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
شیر گڑھ (نامہ نگار ) شیبا رشید دختر ڈاکٹر عبدالرشید لوندخوڑ نے ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کالج مردان سے ایم ایڈ کے سالانہ امتحان میں 3.46جی پی کی اوسط سے نمبرات حاصل کرکے کالج میں پہلی پوزیشن حاصل کی انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اساتذہ کی انتھک محنت اور اپنی دن رات جدوجہد کا نتیجہ قرار دیا