لاہور سے کراچی جانیوالی بزنس ٹرین کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

لاہور سے کراچی جانیوالی بزنس ٹرین کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی

ملتان ‘ خانیوال (نامہ نگار ‘ نمائندہ پاکستان)لاہور سے کراچی جانے والی بزنس کلاس ٹرین کی ایک بوگی پٹری سے اُتر گئی مسافر حادثہ سے بچ گئے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

تفصیل کے مطابق کراچی سے لاہور واپسی پر بزنس کلاس ٹرین خانیوال اسٹیشن پلیٹ فارم پر بریک بلاک سسٹم ہونے پر ٹرین کی ایک بوگی ریلوے لائن سے اُتر گئی معجزانہ طور پر مسافر کسی قسم کے حادثہ یا زخمی ہونے سے بچ گئے اے ائی این ریلوے افسر ملک سجاد نے اپنی نگرانی میں کام کروایا تاکہ دوسری آنے جانے والی ٹرینوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

بوگی اتر گئی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...