ڈی پی او مردان کا جرائم پیشہ عناصر کو دو دن کا الٹی میٹم

ڈی پی او مردان کا جرائم پیشہ عناصر کو دو دن کا الٹی میٹم

مردان (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر فیصل شہزاد کی جا نب سے تمام مجرمان اشتھاریوں ،جرائم پیشہ افراد اور سماج دشمن عناصر بذریعہ لوڈ سپیکر پرخبردار کیا ہے کہ وہ دو دن کے اندر اندر خو د کو پو لیس کے حوالے کر دیں یا اپنا بو ریا بستر گو ل کر کے علا قہ چھو ڑ دیں بصورت دیگر ان کے خلا ف سخت قا نو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی اس حوا لے سے تھا نہ سٹی کے انچا رج انسپکٹر احتراز خا ن کے مطا بق شہر بھر میں با ضا طہ طور پر لو ڈ سپیکر سے اعلا نا ت کئے گئے ہیں کہ مجرما ن اشتہا ری اور سما ج دشمن عنا صر خو د کو رضا کا رانہ طور پر پو لیس کے حوالے کر دیں خلا ف ورزی کر نے والوں کیلئے لا ئحہ عمل تیا ر کر لیا گیا ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...