تیمرگرہ ،تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر راہگیر جاں بحق

تیمرگرہ ،تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر راہگیر جاں بحق

تیمرگرہ ( بیو ر و رپو ر ٹ ) تیمرگرہ میں سوزوکی وین کی ٹکر سے ایک شخص جان بحق زرایع کے مطابق تیمرگرہ بائی پاس سڑک پر ایک تیز رفتار سوزوکی وین جیسے ڈرائیور عالم زیب ساکن ملاکنڈ پائین چلا رہا تھا کی ٹکر سے ٹیو ب ویل چوکیدار عزیز محمد ولد خیر محمد ساکن شیخان تیمر گرہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال تیمرگرہ پہنچا یا گیا جہا ں وہ زخمو ں کی تاب نہ لا کر چل بسا حادثہ کو اتفاقی قرار دے کر جان بحق شخص کے ورثا نے ڈرائیور کو معاف کر دیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...