عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں معمولی اضافہ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد  تیل کی  قیمت میں 20سینٹ کے اضافے سے فی بیرل  قیمت 47ڈالر 40سینٹ ہو گئی ہے ۔دوسری جانب کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100انڈیکس نے 34000کی سطح پر ٹریڈ کیا۔

مزید : بزنس


loading...