پی آئی ا ے نے2 نومولو د بچوں کو زبردستی جہاز سے اتار دیا

پی آئی ا ے نے2 نومولو د بچوں کو زبردستی جہاز سے اتار دیا
پی آئی ا ے نے2 نومولو د بچوں کو زبردستی جہاز سے اتار دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پی آئی اے نے ایدھی کے ذریعے بھجوائے جانے والے 2 نومولود بچوں کو زبردستی جہاز سے اتار دیا ۔تفصیلا ت کے مطابق پی آئی ا ے نے ایدھی فاﺅنڈیشن کے ذریعے بھجوائے جانے والے دو نومولو د بچوں کو زبردستی جہاز سے اتار دیا حالانکہ بچوں کے پاس ٹکٹس اور بورڈنگ کارڈز بھی موجود تھے ۔انتظامیہ کا موقف ہے کہ وہ بچوں کو نہیں لے جا سکتے لیکن نجی ٹی وی92 نیوز کے مطابق قبل ازیں متعدد بار پی آئی اے نومولو د بچوں کو سفر پر لے جاچکی ہے ۔بعدازاں پی آئی کا کہنا تھاکہ ایک شخص صرف ایک نومولود کے ساتھ سفر کر سکتا ہے ،دوسرے بچے کو بورڈنگ پاس جاری ہی نہیں کیا جا نا چاہیئے تھا ۔

مزید :

لاہور -