3روزہ انسدادپولیو مہم کاآغاز،14سے16اکتوبرتک جاری رہے گی

3روزہ انسدادپولیو مہم کاآغاز،14سے16اکتوبرتک جاری رہے گی
3روزہ انسدادپولیو مہم کاآغاز،14سے16اکتوبرتک جاری رہے گی

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہورمیں3روزہ انسدادپولیو مہم کاآغازکر دیا گیا ہے جو کہ14سے16اکتوبرتک جاری رہے گی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک ہزار919 ٹیمیں انسدادپولیو مہم میں حصہ لے رہی ہیں۔اس مہم میں5لاکھ97ہزار544بچوں کوپولیوسے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے ۔اس مہم کے دوران انتظامیہ کی جانب سے انسدادپولیومہم کے حوالے سے 74یونین کونسلز کوحساس قراردیاگیاہے۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...