پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 سے 50 فیصد اضافہ

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 سے 50 فیصد اضافہ
پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 سے 50 فیصد اضافہ

  


کراچی (ویب ڈیسک) پی آئی اے کے گروپ ایک تا چار کے ملازمین کی تنخواہوں میں 45 سے 50 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ ان کا اعلان سی بی اے یونین کی جانب سے پیش کیے گئے چارٹرآف ڈیمانڈ کی منظوری پر پی آئی اے ہیڈآفس میں ہونے والی تقریب میں کیا گیا۔ ائیر لیگ آف پی آئی اے ایمپلائز (سی بی اے) کی جانب سے منگل کو پی آئی اے ہیڈ آفس میں گروپ1تا4 کے ملازمین کے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کوی خوشی میں جلسے کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی مسلم لیگ (ن) کے سنیٹیر مشاہد اللہ خان تھے۔

مزید : کراچی


loading...