آواز اچھی ہے، اپنے گانے خود گاسکتا ہوں: سلمان خان

آواز اچھی ہے، اپنے گانے خود گاسکتا ہوں: سلمان خان
آواز اچھی ہے، اپنے گانے خود گاسکتا ہوں: سلمان خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ دبنگ دا کا رسلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کی آواز اچھی ہے جو ٹیکنالوجی کی مدد سے اور بہتر ہو سکتی ہے اور انہیں اپنے لیے گلو کار کی ضرورت نہیں۔ بھارتی ویب سائٹ کے مطابق حال ہی میں سلمان خان کو گلو کاری کے ایک ایونٹ میں مدعو کیا گیا تھا جس کے میزبان گلوکار سونونگم تھے۔ اس ایونٹ کے دوران سلمان کان کو جب سٹیج پر دعوت دی گئی تو اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں بلانے کے لیے کسی پلے بیگ گلوکار کی ضرورت نہیں ہے۔ سلمان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی آواز اچھی ہے جو ٹیکنالوجی کی مدد سے مزید بہتر ہو سکتی ہے اور وہ اپنے گانے خود گا سکتے ہیں۔

مزید :

تفریح -