سونے کی فی تولہ قیمت میں 350روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 350روپے کمی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 350روپے کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 14 ڈالر کی نمایاں کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت1156 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونےکی قیمت 350 روپے کمی سے 46550 ، دس گرام سونے کی قیمت300 روپے کمی سے39900 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 700 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارد کی گئی۔

مزید :

بزنس -