عاشق نے لڑکی کے گھر جا کر خود کو گولی مارلی

عاشق نے لڑکی کے گھر جا کر خود کو گولی مارلی
عاشق نے لڑکی کے گھر جا کر خود کو گولی مارلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

امین پوربنگلہ(ویب ڈیسک) امین پورچک نمبر146 ج ب بھکھڑی جھوک کا رہائشی اور نویں جماعت کا طالب علم16 سالہ عرفان اپنے ہی گاﺅں کی ایک لڑکی سے محبت کر تا تھا گذشتہ روز وہ 30 بور پستول سمیت لڑکی کے گھر ک سامنے گیا اور اس سے پوچھا کہ تو مجھ سے محبت کر تی ہے یا نہیں لڑکی کے ان کار پر عاشق نے خود کو پستول سے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی مرحوم عرفان نے خود کو گولی مارتے وقت اپنی محبوبہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی محبت کا امتحان دیں گے تیرے گھر کے سامنے ہم اپنی جان دیں گے۔

مزید :

جرم و انصاف -