پشاور سینٹرل جیل میں نو عمر قیدیوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف

پشاور سینٹرل جیل میں نو عمر قیدیوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف
پشاور سینٹرل جیل میں نو عمر قیدیوں کے ساتھ زیادتی کا انکشاف

  


پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں قائم سینٹرل جیل کے ایک نو عمر قیدی نے الزام لگایا ہے کہ اسے اور دوسرے نو عمر قیدیوں کو جیل کے اند ر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور کچھ جیل حکام کی جانب سے انہیں بالغ قیدیوں کو فراہم کیا جاتا رہا۔

مزید : پشاور


loading...