میانداد اور عمران خان کی یونس کو مبارکباد، 10 ہزار رنز مکمل کرنے کی دعا

میانداد اور عمران خان کی یونس کو مبارکباد، 10 ہزار رنز مکمل کرنے کی دعا
میانداد اور عمران خان کی یونس کو مبارکباد، 10 ہزار رنز مکمل کرنے کی دعا

  


کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد اور عمران خان نے یونس خان کو اپنا ریکارڈ توڑنے پر مبارکباد دیتے ہوئے اپنی نیک تمناﺅں کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ دعا ہے کہ یونس ریٹائرمنٹ سے قبل 10 ہزار رنز پورے کرلیں۔ یونس خان ابھی 2 سے 3 سال کرکٹ کھیل سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ہیرو نے پاکستان کو بہت سی فتوحات دلائیں بلاشبہ وہ ایک بڑے کھلاڑی ہیں۔

مزید : کھیل


loading...