’شعیب ملک کی ڈبل سنچری پر ثانیہ مرزا کا شکرالحمدللہ ‘

’شعیب ملک کی ڈبل سنچری پر ثانیہ مرزا کا شکرالحمدللہ ‘
’شعیب ملک کی ڈبل سنچری پر ثانیہ مرزا کا شکرالحمدللہ ‘

  


ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی بلے باز شعیب ملک کی کیریئرکی پہلی ڈبل سینچری پر ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا ردعمل بھی آگیاہے اور اُنہوں نے ناچتی ہوئی گڑیاکی تصویر کے ساتھ ساتھ  اللہ کا شکراداکیا۔

ثانیہ مرزا نے لکھاکہ ’اللہ کا شکرہے‘۔

یادرہے کہ شعیب ملک نے انگلینڈکے خلاف ٹیسٹ میچ میں اپنے کیریئرکی پہلی ڈبل سینچری سکور کی اور یوں وہ ڈبل سینچری بنانیوالے پاکستان کے اکیسویں کھلاڑی بن گئے ۔ شعیب ملک نے دوچھکوں اور اکیس چوکوں کی مدد سے ڈبل سینچری مکمل کی ۔

مزید : کھیل


loading...