احمدمختار کو سوچی سمجھی ساز ش کے تحت نشانہ بنایاگیابھارت پاکستان کیخلاف میڈیاپاور کے استعمال سے بازرہے،رحمن ملک

احمدمختار کو سوچی سمجھی ساز ش کے تحت نشانہ بنایاگیابھارت پاکستان کیخلاف ...
احمدمختار کو سوچی سمجھی ساز ش کے تحت نشانہ بنایاگیابھارت پاکستان کیخلاف میڈیاپاور کے استعمال سے بازرہے،رحمن ملک

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ بھارتی چینلز نے پاکستان کیخلاف خاص مہم شرو ع کررکھی ہے ۔گزشتہ روزبھارتی چینل نے سوچی سجھی سازش کے تحت سابق وزیر دفاع احمد مختا ر کو انٹرویو کے دوران نشانہ بنایا ۔میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے کل پروگرام کیا انہوں نے بھارت کوخبردار کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنی میڈیا پاور پاکستان کیخلاف استعمال نہ کرے ۔

مزید پڑھیے : پاکستانی سول اور فوجی قیادت کو اسامہ بن لاد ن کی پاکستان میں موجو دگی کا علم تھا ،بھارتی میڈ یا کا سابق پاکستانی وزیر دفاع کے حوالے سے پراپیگنڈا،احمد مختار نے الزامات کی تردید کردی

مزید : قومی


loading...