سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعدسونے کی فی تولہ قیمت 350روپے کے اضافے سے 46ہزار نو سو روپے ہو گئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد دس گرام سونے کی قیمت میں 300 روپے کے اضافے کے بعد 40ہزار دوسو روپے ہو گئی ہے ۔

مزید : بزنس


loading...