وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی بہاولپور میں ہنگامی لینڈنگ

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی بہاولپور میں ہنگامی لینڈنگ
وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی بہاولپور میں ہنگامی لینڈنگ

  


بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد نوازشریف کے ہیلی کاپٹر کی بہاولپور میں پھر ہنگامی لینڈنگ ہو گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور سے ملتان جا رہے تھے کہ بہالپور میں موسم خراب ہونے کے باعث ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی ۔گزشتہ ماہ بھی لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے شہباز شریف کے جہاز میں فنی خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ ہوئی تھی جبک رواں سال 30 اکتوبر کو وزیر اعظم نواز شریف کے جہاز نے بھی خراب موسم میں مانسہرہ میں ہنگامی لینڈنگ کی تھی۔ہنگامی لینڈنگ کے وقت جہاز میں نواز شریف اپنی فیملی کے ساتھ ناران کی سیر کے لیے جا رہے تھے ۔

مزید : بہاول پور


loading...