سابق سپہ سا لار کو گاڑی دینے کے الزام پر عمران خان معافی مانگیں :دانیا ل عزیز

سابق سپہ سا لار کو گاڑی دینے کے الزام پر عمران خان معافی مانگیں :دانیا ل عزیز
سابق سپہ سا لار کو گاڑی دینے کے الزام پر عمران خان معافی مانگیں :دانیا ل عزیز

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما دانیا عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان نے ن لیگ کی جانب سے سابق سپہ سالار کو گاڑی دینے کی تہمت لگائی جس پر انہیں معافی مانگنی چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ عمران خان انتخاب ہار کر ہر ادارے کی تذلیل کو روایت بنا لیا ہے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حلقہ ایک سو بائیس کے ضمنی انتخاب میں تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے اور بیلٹ پیپر بھی فو ج کی نگرانی میں چھپوائے گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ حلقہ ایک سو بائیس میں جلسے کے دوران عمران خان کے رونے کی آواز یں آرہی تھیں اور اس دوران پی ٹی آئی کے جلسے میں ڈھول بجانے اور رقص کرنے کے بجائے صف ماتم بچھا ہوا تھا۔

مزید : اسلام آباد


loading...