آپ آج تک کیک غلط طریقے سے کاٹتے آئے ہیں، سائنسی طریقہ جانئے

آپ آج تک کیک غلط طریقے سے کاٹتے آئے ہیں، سائنسی طریقہ جانئے
آپ آج تک کیک غلط طریقے سے کاٹتے آئے ہیں، سائنسی طریقہ جانئے

  


لندن(نیوزڈیسک)اگرآپ زیر نظر تصویر کے مطابق کیک کاٹتے ہیں تو جان لیں کہ آپ بالکل غلط طریقے سے یہ کام سرانجام دے رہے ہیں۔اس طرح کیک کاٹنے سے بقیہ کیک کاذائقہ پہلے کی نسبت نہ صرف کم ہوجائے گا بلکہ اسے کھانے کا وہ مزہ نہیں آئے گا جوآپ کو پہلے آتا ہے۔

مزید جانئے: سبحان اللہ! سائنس نے ایک اور سنت نبوی کی تائید کردی، انگلیوں سے کھانا کھانے کے انتہائی شاندار فائدہ بتادئیے

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک صدی قبل یعنی 1906ءمیں ایک ریاضی کے جرنل نے بتایا تھا کہ ایک سلائس کاٹ کر کیک کو کھانے کا طریقہ غلط ہے لہذا کیک کو ہمیشہ درمیان سے اس طرح کاٹیں کہ یہ دو حصوں میں تقسیم ہوجائے۔اب درمیانی حصے کو کھانے کے لئے استعمال کریں جبکہ درمیان سے کاٹے ہوئے دونوں حصوں کو جوائن کرکے رکھ دیں،اس طریقے سے کیک کی تازگی برقرار رہے گی اور بعد میں کھاتے ہوئے اس کے ذائقے میں فرق محسوس نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں: دنیا کے سب سے زیادہ صحت بخش پھل کون سے ہیں؟نام سامنے آگئے

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...