مالا کنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت ریکٹر سکیل پر 4ریکارڈ کی گئی
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)مالا کنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4ریکارڈ کی گئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق مالا کنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،پی ڈی ایم اے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4ریکارڈ کی گئی ہے،مرکز افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا،گہرائی 155کلومیٹر تھی۔