تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(آن لائن)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں مجموعی طور پرکمی ہوئیجس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں کافی سپلائی کے باعث اس کی طلب کم ہونا ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 25 سینٹ کم ہوکر 80.01 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کے سودے 6 سینٹ اضافے کے ساتھ 71.03 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -