امین اللہ کی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل الاڈھنڈمحلہ فضل آباد کے امین اللہ کی رسم قل آج الاڈھنڈمیں اداکی جائیگی مرحوم شفیع اللہ اوررفیع اللہ کے والدتھے ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی ایپل کی ہے۔

You are subscribed Successfully