ترسیلات زر میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ

ترسیلات زر میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر ) رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی سہ ہاہی میں ترسیلات زر میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گا ہے ‘ پہلی سہ ماہی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

جولائی سے ستمبر تک تارکین وطن نے 5.42 ارب ڈالر پاکستان بھیجے ہیں ‘ جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں تاریکن وطن نے 4.79 ارب ڈالر بھجوائے تھے ۔ ماہرین معیشت کے مطابق حکومت پر تارکین کا اعتماد اور بنڈی جیسے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف کاروائیوں کے باعث تاریکن وطن ترسیلات زر کے بینکنگ کے ذرائع استعمال کر رہے ہیں ۔ انہوں نے اس ترسیلات زر میں اضافہ کے بڑھنے کے مزید امکان کا اظہار کیا ہے ۔