اراکین صوبائی اسمبلی سے ترقیاتی سکیموں کی تجاویز طلب

اراکین صوبائی اسمبلی سے ترقیاتی سکیموں کی تجاویز طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورونیوز)پنجاب حکومت نے اراکین صوبائی اسمبلی سے اپنے اپنے حلقوں میں دس، دس کروڑ روپے تک کی ترقیاتی (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

سکیموں کی تجاویز طلب کر لیں۔ صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب بھر کے پی ٹی آئی کے ایم پی ایز سے ان کے حلقوں میں 10,10 کروڑ روپے تک کے بجٹ کی مختلف ترقیاتی سکیموں کی تجاویز طلب کر لی ہیں۔ جن حلقوں میں ترقیاتی سکیموں کا ماضی میں آغاز نہیں کیا گیا تھا وہاں پر ایم پی ایز کو پرانی سکیمیں جاری رکھنے یا ختم کرنے کا اختیار بھی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
طلب