رحیمیار خان ‘ ملزم کی حوالات میں خودکشی کی کوشش
رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)قتل کے درج مقدمہ میں گرفتار ملزم نے خودکشی کی کوشش کی ہے، اہلکاروں نے ناکام بنادی،(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )
اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، پولیس تھانہ کوٹ سبزل میں قتل کے درج مقدمہ نمبری220/18 میں گرفتار ملزم نور حسن نے حوالات کی سلاخوں سے سے سر ٹکرا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی، ڈیوٹی پرموجود اہلکاروں نے ناکام بنادی، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔
خودکشی کوشش
