پی ٹی آئی کی 50 روزہ کارگردگی سے لوگ خوش نہیں،فیصل سبزواری

پی ٹی آئی کی 50 روزہ کارگردگی سے لوگ خوش نہیں،فیصل سبزواری
پی ٹی آئی کی 50 روزہ کارگردگی سے لوگ خوش نہیں،فیصل سبزواری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی 50 روزہ کارگردگی سے لوگ خوش نہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری کا کہناتھا کہ ضمنی انتخاب میں ٹرن آوٹ ہمیشہ کم رہتاہے،ایم کیوایم کاووٹردوپہر 2 بجے کے بعدگھروں سے نکلے گا،ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ میڈیاکوپولنگ سٹیشن کے اندرجانےکی اجازت نہیں دی جارہی،پولنگ سٹیشن کے اندر ایساکیاہے جسے چھپایاجارہا ہے۔فیصل سبزواری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی 50 روزہ کارگردگی سے لوگ خوش نہیں،فاروق ستارنے بھی پتنگ کوووٹ دینے کی بات کی۔