انٹرنیٹ ووٹنگ کاٹرن آؤٹ 84 فیصد رہا، 6ہزار233 اوورسیزپاکستانیوں نےاپناحق رائےدہی استعمال کیا:الیکشن کمیشن

انٹرنیٹ ووٹنگ کاٹرن آؤٹ 84 فیصد رہا، 6ہزار233 اوورسیزپاکستانیوں نےاپناحق ...
انٹرنیٹ ووٹنگ کاٹرن آؤٹ 84 فیصد رہا، 6ہزار233 اوورسیزپاکستانیوں نےاپناحق رائےدہی استعمال کیا:الیکشن کمیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) 6ہزار233 اوورسیزپاکستانیوں نے اپناحق رائے دہی استعمال کیا، انٹرنیٹ ووٹنگ کاٹرن آو¿ٹ 84 فیصد رہا ہے۔
ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کے لیے ایک ہزار116انٹرنیٹ ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں، قومی اسمبلی کیلئے5 ہزار117انٹرنیٹ ووٹ کاسٹ ہوئے ہیں جبکہ انٹرنیٹ ووٹنگ کاٹرن آوٹ 84 فیصد رہا ہے۔

مزید :

قومی -